لاہور،میو اسپتال میں ا سٹنٹ، ادویات اور ایکسرے فلموں کے بعد ٹیسٹ کٹس بھی ختم
کنگ ایڈورڈ اور میو اسپتال کی لیبارٹری نے ایک ماہ سے کٹس نہ ملنے پر انتظامیہ کو خط کے مطابق لکھ دیا
پیشاب، مثانہ، کولیسٹرول، ٹوٹل پروٹین و دیگر ٹیسٹ کٹس ختم، ٹیست نہیں ہو سکیں گے
اسپتالوں میں مختلف اشیا کی قلت کا علم ہے،نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق
مالی سال کا آخری ماہ ہونے کے باعث کچھ مسائل آ رہے ہیں
جلد تمام اسپتالوں میں جاری ادویات اور مختلف اشیا کی قلت دور ہو جائے گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
صحت عامہ سے متعلقہ کمانڈ، کنٹرول، اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے قومی ادارہ صحت میں ورکشاپ
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب