اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر اعظم شہباز شریف کا بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ

وزیر اعظم کی غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں خصوصی اقدامات کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ

وزیر اعظم کی غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں خصوصی اقدامات کی ہدایت

وزیر اعظم کی موجودہ وسائل کو بروئے کار لا کر زیادہ سے زیادہ عوامی ریلیف دینے کی ہدایت دی

وزیر اعظم شہباز شریف کا کسانوں کو کھاد پر براہ راست سبسڈی پہنچانے کا دو ٹوک فیصلہ

کھاد پر سبسڈی براہ راست کسانوں تک پہنچانے کیلئے جامع پلان تشکیل دیکر پیش کیا جائے

حکومت مستحق کسانوں کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے میں معاونت فراہم کرے گی۔

ٹیوب ویلز کی سولرائیزیشن سے فی ایکڑ پیداواری لاگت کم ہو گی۔

عالمی منڈی میں قیمتیں نیچے آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو عام آدمی تک پہنچایا جائے

بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام میں مستحق لوگوں کی شمولیت یقینی بنائی جائے

مستحق طلبا و طالبات کو وظائف سے اعلیٰ تعلیم و پیشہ ورانہ ہنر سے لیس کیا جائے گا

حکومت اس مقصد کیلئے پاکستان ایجوکیشن اینڈاؤمنٹ فنڈ کا قیام یقینی بنارہی ہے

نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، لیپ ٹاپس اور روزگار کے مواقع فراہم کرتے رہیں گے

حکومت نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار و عصری تقاضوں کے مطابق ہنر فراہم کرے گی

وزیر اعظم یوتھ لون پروگرام کا دائرہ کار بڑھا یا جائے ۔

نوجوانوں کو آسان شرائط پر قرض سے کاروبار میں سہولت فراہم کی جائے گی۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سہولیات فراہم کرکے ملکی آئی ٹی برآمدات بڑھائی جائیں گی۔

نوجوانوں کو فری لانسنگ اور پیشہ ورانہ تربیت سے کاروبار میں سہولت فراہم کی جائے

گزشتہ 4سال میں نوجوانوں میں نفرت و انتشار کے جذبات، ڈنڈے اور پیٹرول بم تھمائے گئے

نوجوان نسل کی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ملک و قوم کی ترقی یقینی بنائیں گے۔

%d bloggers like this: