ملک بھر میں کوروناکے583نئےکیسزرپورٹ ہوئے،
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹے کےدوران کورونا سے9افراد جاں بحق ہوئے
پاکستان میں کوروناسے جاں بحق افرادکی مجموعی تعداد6ہزار544ہوگئی،این سی اوسی
پاکستان میں کوروناسےصحت یاب افرادکی تعداد3لاکھ2 ہزار375ہوگئی،این سی اوسی
پاکستان میں کوروناکےزیرعلاج مریضوں کی تعداد8ہزار15ہوگئی،این سی اوسی
یہ بھی پڑھیے
سرائیکی وسیب کے شہر لیہ میں نایاب آوازوں کا ذخیرہ
فیمینسٹ!!!۔۔۔۔۔|| ذلفی
کہانی چرنوبیل ایٹمی پلانٹ اچ تھائے حادثے دی!!!۔۔۔۔۔|| ذلفی