کراچی چڑیا گھر میں الفائڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا ۔۔ ٹیبی ٹائیگرکی جوڑی دوہزار بارہ میں خریدی گئی تھی ۔۔ ایڈمینسٹریٹر کراچی نے ٹیبی ٹائیگر کی موت کی وجوہات کے تعین کے لئے رپورٹ طلب کرلی ہے
کراچی کے چڑیا گھر میں مرنے والے الفائڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر کی عمر تیرہ سال تھی۔۔ ٹیبی ٹائیگر کی جوڑی دوہزار بارہ میں سفاری پارک کے لئے خریدی گئی تھی ۔۔
چھ سال پہلے مادہ ٹائیگر کی موت کے بعد نر ٹیبی ٹائیگر کو چڑیا گھر منتقل کیا گیا تھا ۔۔ جہاں مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث وہ پنجرے میں زخمی ہوگیا تھا ۔۔
ڈائریکٹر چڑیا گھر خالد ہاشمی ٹیبی ٹائیگر کی موت کے حوالے سے اپنا موقف دینے سے گریز کر رہے ہیں ۔۔
تاہم ایڈمینسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن نے ٹیبی گولڈن ٹائیگر کی موت کا نوٹس لیتے ہوئے ۔۔
موت کی وجوہات معلوم کرکے فوری رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں
کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا
ٹیبی ٹائیگرکی جوڑی 2012 میں خریدی گئی تھی
6
سال پہلے مادہ ٹیبی ٹائیگر بھی چل بسی تھی
ایڈمینسٹریٹر کراچی نے موت کی وجوہات کے تعین کے لئے رپورٹ طلب کرلی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،