اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فی تولہ سونا 9 ہزار 4سو روپے مہنگا، 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے کا ہوگیا

10 گرام سونا 8 ہزار 58 روپے مہنگا، 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے کا ہوگیا

فی تولہ سونا دو لاکھ کی حد پار کرگیا۔ نوہزار چارسو روپے اضافے کے بعد دو لاکھ، چھ ہزار، پانچ سو روپے کا ہوگیا۔

سونے نے بھی آج لمبی چھلانگ لگائی۔ فی تولہ سون نوہزار چارسو روپے اضافے کے بعد دو لاکھ، چھ ہزار، پانچ سو روپے پر پہنچ گیا۔

دس گرام سونے کی قیمت آٹھ ہزار ، اٹھاون روپے بڑھ کر ایک لاکھ، ستتر ہزار، چالیس روپے ہوگئی۔ گزشتہ روز فی تولہ سونا ستائیس سو روپے مہنگا

ہوکر ایک لاکھ، ستانوے ہزار، سو روپے پر بند ہوا تھا۔ دس گرام سونے کی قیمت دوہزار، تین سو پندرہ روپے بڑھ کر ایک لاکھ، اڑسٹھ ہزار، نو سو اکیاسی ہوگئی تھی۔
۔
فی تولہ سونا 9 ہزار 4سو روپے مہنگا، 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے کا ہوگیا
10 گرام سونا 8 ہزار 58 روپے مہنگا، 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے کا ہوگیا

%d bloggers like this: