اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں اورنج لائن ٹرین کا آن لائن ٹکٹنگ سافٹ ویئر بند

مسافروں کو آن لائن ٹوکن کے حصول میں مشکات

لاہور میں ،،، اورنج لائن ٹرین کا آن لائن ٹکٹنگ سافٹ ویئر بند ہو گیا

،،، شہریوں کو مینول ٹکٹنگ کے لئے قطاروں میں لگ کر انتظار کرنا پڑ رہا ہے ،،، شہری کہتے ہیں کہ

انتظامیہ سافٹ ویئر کے مسلے کر فوری حل کرے

اورنج لائن ٹرین کے آن لائن ٹکٹنگ سافٹ وئیر میں تکنیکی خرابی کے باعث ٹکٹنگ اور کارڈز کی ری چارجنگ کا عمل رک گیا

،،،، شہریوں کو طویل قطاروں میں لگ کر مینول ٹوکن لینے پڑے رہے ہیں جس کے باعث

وقت کا ضیاع ہو رہا ہے۔
،،، مسافر (میں کارڈ پر سفر کرتا تھا اس سے وقت بچ جاتا ہے لیکن کارڈز بند ہونے کی وجہ

سے مجھے لائن لگ کر انتظار کرنا پڑا اور میرے پندرہ منٹ زیادہ لگے)

مسافروں نے کہا کہ وقت کی بچت اور بہترین سفری سہولت کے لئے اورنج لائن ٹرین کا سفر کرتے ہیں

،،،، انتظامیہ کو چاہیے مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرے

طالبہ ،،، مسافر (بہت اچھی سہولت ہے ہمیں بہت آسانی ہوتی ہے لیکن اس مسئلے کو بھی حل ہونا چاہیے)

جی ایم پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیر شاہ کے مطابق سافٹ ویئر کی خرابی کو دور کرنے کےلیے کام شروع کردیا گیا ہے

،، چینی کمپنی اس مسئلے کو حل کرنے کے کام کررہی ہے جلد ہی مسافروں کو آن لائن ٹوکن ملنا شروع ہوجائیں گے

لاہور میں اورنج لائن ٹرین کا آن لائن ٹکٹنگ سافٹ ویئر بند

مسافروں کو آن لائن ٹوکن کے حصول میں مشکات

مسافر مینول ٹکٹنگ کے لئے قطاروں میں لگے رہے

انتظامیہ سافٹ ویئر کے مسلے کر فوری حل کرے، مسافر

%d bloggers like this: