اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد الیکشن کا معاملہ

گورنر پنجاب نے سپیکر پنجاب اسمبلی، عثمان بزدار اور الیکشن کمیشن کو خط لکھ دئیے

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد الیکشن کا معاملہ ،،، گورنر پنجاب نے سپیکر پنجاب اسمبلی، عثمان بزدار اور الیکشن کمیشن کو خط لکھ دئیے

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے الیکشن کمیشن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے ساتھ پی ٹی آئی کے پارلیمانی رہنما عثمان بزدار کو بھی خط لکھا۔ہے

،،،خط میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو منصفانہ اور شفاف طریقے سے آگے بڑھنا چاہیے

، گورنر پنجاب نے الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دی، ملک کی اقتصادی اور سیکیورٹی صورتحال کو دیکھتے ہوے فیصلے کیے جائیں۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن موجودہ صورتحال لے کر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کریں۔

%d bloggers like this: