مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں آٹے کے بحران نے پھر سر اٹھا لیا،شہری پریشان

چکی پر فی کلو آٹا ایک سو دس سے ایک سو بیس رواپے میں فروخت ہو رہا ہے اہل لاہور کی مشکلات برقرار

لاہور میں آٹے کے بحران نے پھر سر اٹھا لیا،، سرکاری ریٹ پر مارکیٹوں سے آٹا غائب ہو گیا، جبکہ پندرہ کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار پانچ سو چالیس روپے تک جا پہنچا

چکی پر فی کلو آٹا ایک سو دس سے ایک سو بیس رواپے میں فروخت ہو رہا ہے
اہل لاہور کی مشکلات برقرار

، شہر میں سستا آٹا نایاب، مارکیٹ میں پندرہ کلو آٹے کا تھیلا تیس روپیہ اضافے کے بعد پندرہ سو چالیس روپے کا ہو گیا

مارکیٹ اور سرکاری اسٹورز پر سستا آٹا نہ ملنے پر شہری چکیوں کا رخ کرنے پر مجبور ہیں

جہاں فی کلق آٹے کی قیمت ایک سو بیس روپے سے بھی زائد وصول کی جا رہی ہے
شہری ،،، (سرکاری ریٹ پر آٹا مل ہی نہیں رہا۔ ہے لیکن دستیابی ہے ہی نہیں کہیں)

چکی مالکان کہتے ہیں منڈیوں سے گندم انتالیس سو روپے فی من میں مل رہی ہے، رہی سہی

کسر مہنگی بجلی نے پوری کر رکھی ہے
میاں سلیم، چکی مالکان، منڈی سے گندم مہنگی مل رہی ہیں، اگر ملتی ہے تو منہ مانگے داموں پر

حکومت کی جانب سے بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت بارہ سو پچانوے روپے مقرر ہے۔

%d bloggers like this: