مئی 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے منظوری دے دی

لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے منظوری دے دی

نارویجن کمپنی روزانہ ساڑھے بارہ سو ٹن سالڈ ویسٹ سے پچپن میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی پیشکش کی ہے

نارویجن کمپنی ابتدائی طورپر دو سو پچاس ملین ڈالرز سرمایہ کاری کرے گی،، وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ

سالڈ ویسٹ سے حاصل کردہ انرجی سندر انڈسٹریل سٹیٹ میں صنعتوں کو دی جائے گی۔ لاہور میں ویسٹ ٹو انرجی پراجیکٹ میں قواعد کے مطابق

پوری معاونت کریں گے۔ پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں

، رکاوٹ حائل نہیں ہونے دیں گے

 چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ ناروے

،جرمنی او ردیگر ممالک سے آنے والے سرمایہ کاروں کی معاونت کے لئے تیار ہیں۔

%d bloggers like this: