لاہور بورڈ کے زیراہتمام جماعت دہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10مئی2022 سے ہو گا
جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز 26 مئی سے ھو گا
عملی امتحان 21 جون سے 18 جولائی تک جاری رہیں گے
جماعت دہم کے امتحان میں 2 لاکھ 50 ہزار، جماعت نہم میں 2 لاکھ 70 ہزار امیدواران
شرکت کریں گے
امیدواران کی سہولت کے لیے 759 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں
امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کے لئے موبائل انسپکٹرز کو خصوصی ہدایت جاری
یہ بھی پڑھیے
محکمہ تعلیم پنجاب کا سکولوں میں گرمی کی چھٹیاں یکم جون سے کرنے کا فیصلہ
انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہو گیا
رمضان المبارک میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری