بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہو گیا۔۔
لاہور بورڈ کے تحت دسویں جماعت کے امتحانات میں دو لاکھ پچاس ہزار سے زائد طلبہ شریک ہیں
بورڈ کی جانب سے امتحانات کے لیے سات سو انسٹھ امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں
چیئرمین لاہور تعلیمی بورڈ مرزا حبیب علی کے مطابق کورونا وائرس کے بعد یہ امتحانات فل سلیبس اور فل پیٹرن کے ساتھ ہو رہے ہیں
امتحانات کے نظام کو مکمل طور پر فول پروف بنا دیا گیا ہے
امتحانات میں بوٹی مافیا کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں گے
نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2022 چھبیس مئی سے شروع ہوں گے۔۔۔۔
یہ بھی پڑھیے
سندھ بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، 14اضلاع میں پولنگ کل ہوگی
وفاقی حکومت کا بجٹ کے بعد عوام کو نیا جھٹکا
بسز اور ریلوے کے کرائے بڑھنے سے سفرکرنا مشکل ہو گیا