پشاور، خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی پشاور یونیورسٹی مالی بحران کاشکار
یونیورسٹی خزانہ خالی، تنخواہیں دینے کے پیسے بھی نہیں۔
وائس چانسلر کا محکمہ ہائر ایجوکیشن کو مراسلہ،مالی بحران سے آگاہ کردیا
فنڈز کی کمی کے باعث جاری منصوبے بھی روک دئیے گئے، جامعہ پشاور ذرائع
جامعہ پشاور انتظامیہ کو ملازمین کی تنخواہوں ،پنشن کیلئے ماہانہ 30 کروڑ روپے درکار ہیں،مراسلہ
جامعہ پشاورکو ہائیرایجوکیشن کی جانب سے چوتھے سہ ماہی کا پورا بجٹ بھی نہ مل سکا،مراسلہ
جامعہ پشاور خزانے میں طلبہ کے ذمہ 41 کروڑ روپے جمع ہوسکے، یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق
اس وقت جامعہ پشاور کو35 کروڑ روپے خسارہ کا سامنا ہے
ملازمین کی تنخواہیں طلبہ کی فیسیں جمع کرنے سے مشروط ہے،
معاملے پر ہم نیوز محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کاوقف لینے کی کوشش کررہا ہے
یہ بھی پڑھیے
خیبر پختونخوا: نو مئی کے واقعات میں ملوث 18 اساتذہ معطل کردئے گئے
خیبر پختونخوا : تعلیمی بورڈز کے امتحانی نتائج کا اعلان ایک ہی روزکروانے کا فیصلہ
کراچی کے بیشتر سرکاری اسکولوں میں تعلیم کا حصول کسی امتحان سے کم نہیں