محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے رمضان المبارک میں سکولوں کے
اوقات کار جاری کر دیے۔۔۔
محکمہ سکولز ایجوکیشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں صوبہ بھر میں سنگل شفٹ والے
سکول پیر سے جمعرات ساڑھے سات سے ساڑھے بارہ بجے تک لگا کریں گے
جبکہ جمعہ کے روز سکول ساڑھے سات لگیں گے اور چھٹی ساڑھے گیارہ بجے ہو گی
ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ کا آغاز سوا سات ہو گا
چھٹی سوا گیارہ جبکہ دوسری شفٹ کا آغاز ساڑھے گیارہ ہو گا اور چھٹی ساڑھے تین بجے ہو گی۔۔۔
یہ بھی پڑھیے
سندھ بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، 14اضلاع میں پولنگ کل ہوگی
وفاقی حکومت کا بجٹ کے بعد عوام کو نیا جھٹکا
بسز اور ریلوے کے کرائے بڑھنے سے سفرکرنا مشکل ہو گیا