مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور کے رمضان المبارک میں عوام کو مزید ریلیف مل گیا

ماہ صیام میں مہنگائی سے ستائے عوام کو ریلیف دینے کے لئے حکومت متحرک ۔

لاہور کے رمضان المبارک میں عوام کو مزید ریلیف مل گیا ۔۔ چینی کی فی کلو قیمت میں مزید پانچ روپے کمی ۔۔

دو کلو چینی کا پیکٹ ایک سو چالیس روپے کا ہوگیا ۔۔
ماہ صیام میں مہنگائی سے ستائے عوام کو ریلیف دینے کے لئے حکومت متحرک ۔

رمضان بازاروں میں ایک سو ساٹھ روپے میں فروخت ہونیوالا چینی کا دو کلو والا تھیلا ۔۔۔ اب ایک سو چالیس روپے میں ملنا شروع ہوگیا

ضلعی انتظامیہ کے مطابق عوام تک مکمل ریلیف پہنچانے کےلئے ڈیجیٹل ایپلی کیشن کی مدد

سے فی کس ایک پیکٹ فروخت کیا جاتا ہے
"

ہم ایک بندے ایک پیکٹ ہی دے رہے ہیں ۔۔ آئی ڈی کارڈ چیک کرتے ہیں ۔۔ ہمارے پاس ایپ ہے ۔۔ تاکہ ہر شہری کو ریلیف ملے”

چینی کے ساتھ ساتھ دیگر اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں بھی رعایت کی گئی ہے
شہری ۔۔ "اچھا اقدام ہے چینی سستی کی ہے ۔۔۔ شناختی کارڈ چیک کررہے ہیں

کچھ شہریوں کی نظر میں سستے رمضان بازاروں میں چینی کے برعکس فروخت ہونیوالا پھل غیر معیاری اور نرخ بھی عام مارکیٹ کے برابر ہے ۔۔

%d bloggers like this: