مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے شیڈول کا نوٹفکیشن معطل

جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے شیڈول کا نوٹفکیشن معطل کردیا

جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا

عدالت نے 25مئی کو الیکشن کمیشن سمیت فریقن سے جواب طلب کرلیا

درخواست صدر لاہور ہائیکورٹ بار سردار اکبر ڈوگر کی جانب سے دائر کی گئی

لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس کی مدت 10 جون کو ختم ہو جائے گی موقف

الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول کے مطابق سرکاری نتائج کا اعلان 14 جون کو کیا جائے گا موقف

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن غیر قانونی اور غیر آئینی ہے موقف

%d bloggers like this: