اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو کورونا ویکسین نجی شعبے کے لیے منگوانے پر تشویش

گزشتہ ایک سال میں حکومت پاکستان کی جانب سے وباء کو کنٹرول کرنے کے لیے سرتوڑ کوششیں کی گئیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کورونا ویکسین نجی شعبے کے لیے منگوانے پر تشویش

سیکرٹری ہیلتھ عامر خواجہ کا جوابی خط

گزشتہ ایک سال میں حکومت پاکستان کی جانب سے وباء کو کنٹرول کرنے کے لیے سرتوڑ کوششیں کی گئیں, خط

کورونا مریضوں کے لیے ٹیسٹنگ سمیت تمام ہیلتھ کئیر کی سہولیات کو یقنی بنایا گیا, خط

زیادہ نازک افراد کی مناسبت سے ویکسینشن کا آغاز بھی کیا گیا, خط

عدالتوں کی جانب سے بھی کورونا کے خلاف حکومتی کاوشوں کو انڈورس کیا گیا, خط

عالمی برادری کی جانب سے بھی کورونا کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کیا گیا, خط

شہریوں کی ویکسینیشن میں نجی شعبے کی شمولیت زیادہ سے زیادہ شہریوں کو فائدہ دینے کا ایک حصہ ہے, خط

حکومت کی جانب سے بزرگ افراد اور ہیلتھ کئیر ورکرز کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا, خط

220 ملین کی آبادی میں نجی شعبے کی شمولیت سے معاشرے کے دیگر افراد کو بھی کور کیا جاسکے گا, خط

ابتدائی طور پر حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین کی قیمت کا تعین نہیں کیا گیا, خط

بعد ازاں فری مارکیٹ ریٹ سے بچنے کے لیے ڈرگ پرائس فارمولے کے تحت قیمت کا تعین کیا گیا, خط

حکومت ویکسین کی زیادہ سے زیادہ قیمت کا تعین کرے گی تاکہ مارکیٹ میں مقابلے کا ماحول برقرار رہ سکے, خط

خط کی کاپی وائس چئیرپرسن ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل جسٹس ر ناصرہ اقبال کو ارسال

%d bloggers like this: