اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کوئٹہ میں پانی کی اہمیت کے حوالے سےایک روزہ سیمینار کا انعقاد

ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے بارشوں میں کمی واقع ہوری ہے جس کی وجہ سے بلوچستان میں پانی کی قلت پیدا ہو رہی ہے

پانی کے عالمی دن کے موقع پر پانی کی اہمیت کے حوالے سے کوئٹہ کے نجی ہوٹل میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا

سیمنار سے گفتگو کرتے ہوئے شرکاء نے پانی کی ضروریات بیان کی

پانی کے عالمی دن کے موقع پر کوئٹہ کے نجی ہوٹل میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔۔۔ سیمنار سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ نے پانی کی ضروریات بیان کی

صوبائی وزیر واسا نور محمد دمڑ کا کہنا تھا کہ پانی زندگی کا اہم حصہ ہے

ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے بارشوں میں کمی واقع ہوری ہے جس کی وجہ سے بلوچستان میں پانی کی قلت پیدا ہو رہی ہے۔

بلوچستان کی 37 کے قریب خوشک کاریزوں کو مقامی این جی او کے ساتھ مل کر دوبارہ کارامت بنایا جائے گا

پانی انسانی کے بنیادی ضروریات میں سے ایک ضرورت ہے حکومتِ وقت کو چاہیے کہ عوام کو پینے کا صاف پانی مہیا کیا جائے۔

%d bloggers like this: