اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیئرمین سینیٹ کی کیا ذمہ داریاں ہیں۔۔۔انتخاب کا طریقہ کار اور مدت کتنی ہوتی ہے؟؟

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ایوان بالا کے ارکان 3 سال کےلیے کرتے ہیں

چیئرمین سینیٹ پاکستان کا تیسرا بڑا عہدہ ہے۔۔۔

صدرمملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ کے پاس قائم مقام صدر کا عہدہ ہوتا ہے۔۔۔

چیئرمین سینیٹ کی کیا ذمہ داریاں ہیں۔۔۔انتخاب کا طریقہ کار اور مدت کتنی ہوتی ہے؟؟

 سینیٹ یعنی ایوان بالا کی چیئرمین شپ۔۔۔۔۔صدرمملکت اوروزیراعظم کے بعد ریاست کا تیسرا بڑا عہدہ۔

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ایوان بالا کے ارکان 3 سال کےلیے کرتے ہیں۔۔۔

چیئرمین سینیٹ ملک کے قائم مقام صدر بھی ہوتے ہیں۔۔۔

  وسیم سجاد۔۔۔ سابق چئیرمین سینیٹ

سینیٹ چئیرمین کا انتخاب میمبران تین سال کے لئے کرتے ہیں

چیئرمین سینیٹ کی اہم ذمہ داروں میں انتظامی امور۔۔۔

سیاسی ہم آہنگی پیدا کرنا اور ایوان کو احسن طریقے سے چلانا شامل ہے۔۔

 وسیم سجاد۔۔۔ سابق چئیرمین سینیٹ

چئیرمین سینیٹ کا عہدہ تیسرا بڑا آئیبنی عہدہ ہوتا ہے

اس کی تین اھم زمہ داریاں ہوتی ہیں۔۔

پہلی زمہ داری ایوان کو احسن طریقے سے چلانا

سیاسی جماعتوں کے درمیان ھم آھنگی قائم رکھنااور سینیٹ کی انتظامی معاملات کو دیکھنا۔

چیئرمین سینیٹ کےلیے ایسی شخصیت کو چنا جاتا ہے جو اچھی سیاسی ساکھ کا حامل اور ارکان کےلیے قابل قبول ہو۔۔۔

اس وقت موجود چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ہیں۔۔۔جن کا تعلق بلوچستان سے ہے۔

%d bloggers like this: