مئی 8, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یونیورسل نمبرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری

یونیورسل نمبرز کے اجراء کا عمل فائدہ مند ہے، اس سے گاڑیوں کی ری سیل میں حائل مشکلات دور ہوں گی

یونیورسل نمبرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے

پنجاب میں اڑھائی ماہ کے دوران تین لاکھ سولہ ہزار گاڑیاں رجسٹرڈ ہو چکیں

پانچ لاکھ اسمارٹ کارڈز کی پرنٹنگ بھی مکمل کر لی گئی

لاہورسے حسنین چودھری کی

سترہ اگست سے صوبے بھر کے ایکسائز دفاتر کو انٹر لنک کر کے یونیورسل نمبر پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوا،

اب تک پنجاب میں دس ہزار نو سو ستر کمرشل گاڑیوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے،، اٹھارہ ہزار تین سو تین کاریں،

دو لاکھ چھیاسی ہزار سات سو چونیتس موٹر سائیکلوں کو یونیورسل نمبرز جاری ہو چکے

ہیںرانا قمرالحسن، ڈائریکٹر ایکسائز، پہلے لاہور کے علاوہ دوسرے اضلاع میں دو سو

گاڑیاں رجسٹرڈ ہوتی تھی اب یہ تعداد بارہ سو تک پہنچ گئی ہے

شہریوں کا کہنا ہے یونیورسل نمبرز کے اجراء کا عمل فائدہ مند ہے، اس سے گاڑیوں کی ری سیل میں حائل مشکلات دور ہوں گی۔

شہری، یونیورسل نمبرز سے کرپشن کا خاتمہ ہورہا ہے اور ہر شہری اپنے آبائی اضلاع میں بھی آسانی سے ایک ہی نمبر لگوا رہا ہے

حکام محکمہ ایکسائز کے مطابق زیر التو آٹھ لاکھ سمارٹ کارڈز میں سے پانج لاکھ پرنٹ ہو چکے

ایک ماہ تک تمام کارڈز شہریوں کو فراہم کر دیے جائیں گے۔

%d bloggers like this: