اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد2لاکھ 35ہزار ہوگئی

بلوچستان میں 10,841, اسلام آباد 13,557 ،گلگت بلتستان 1,587 کیسز رپورٹ کئے گئے۔آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی تعداد 1,383 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2,34,509 ہوگئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2,691 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 94,713 ہے۔

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے کی تعداد 1,34,957 ہوگئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 77 افراد جاں بحق ہوئے۔

ملک بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 4,839 تک پہنچ گئی۔

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 96,236 ہوگئی۔

پنجاب میں 82,669, خیبر پختونخواہ میں 28,236 کیسز رپورٹ ہوئے۔

بلوچستان میں 10,841, اسلام آباد 13,557 ،گلگت بلتستان 1,587 کیسز رپورٹ کئے گئے۔آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی تعداد 1,383 ہوگئی۔

چوبیس گھنٹوں میں 24,577 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے،

ملک بھر میں اب تک 14,45,153 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

%d bloggers like this: