اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا سے بچاؤ کیلئے لاہور کی ضلعی حکومت نےعوامی مقامات پر ہاتھ دھونے کے کیپمس لگا دئیے

شہرمیں دس سے زائد مقامات پر ہینڈ واشر کیمپ لگا گئے ہیں۔ ان کیمپس میں شہری واٹر ٹینکس سے ہاتھ دھو سکتے ہیں، صابن اور ٹشو پیپر بھی دستیاب ہیں۔

لاہور: کورونا سے بچاؤ کیلئے لاہور کی ضلعی حکومت نے سرگرم ہوتے ہوئے  شہریوں کیلئے عوامی مقامات پر ہاتھ دھونے کے کیپمس لگا دئیے ہیں۔

شہرمیں دس سے زائد مقامات پر ہینڈ واشر کیمپ لگا گئے ہیں۔ ان کیمپس میں شہری واٹر ٹینکس سے ہاتھ دھو سکتے ہیں، صابن اور ٹشو پیپر بھی دستیاب ہیں۔

ان ہینڈ واشنگ کیمپس میں شہری رک کر ہاتھ دھوتے ہیں جبکہ ضلعی حکومت کا عملہ موزی وائرس سے بچاؤ کے لیے شہریوں کو صفائی ستھرائی کی تلقین بھی کرتا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہئ کہ یہ صرف حکومت کی نہیں ہماری بھی زمہ داری ہے کہ صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کا ذیادہ پھیلاؤ آلودہ ہاتھ نہ دھونے کےباعث ہوتا ہے۔ شہری ذرا سی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تو وبا سے بچا جا سکتا ہے۔

%d bloggers like this: