اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے مقرر کردیے

فلائنگ کوچز/منی بس1.37 روپئے اے سی بس 1.57عام بس 1.22 اور لگژری بس 1.32 روپے فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ مقرر کیا گیاہے۔

ڈیرہ سے پشاور 320 کلومیٹر کیلئے کرایہ مقرر کردیا گیاہے۔

فلائنگ کوچز 438 اے سی بس502 عام بس 390 روپے لگژری بس 422 روپے مقرر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔

صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کی سفارشات پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے صوبے کے مختلف شہروں کے مابین ڈیزل سے چلنے والی مسافر گاڑیوں کے کرائے میں 4.2فیصد کمی کا اعلان کر دیا
وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخواملک شاہ محمد وزیر  کے مطابق کرایوں میں کمی کا اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کے نرخوں میں کمی کے تناسب سے کیا گیا کرایوں میں کمی کا مقصد عوام کو فی الفور ریلیف دینا ہے

فلائنگ کوچز/منی بس1.37 روپئے اے سی بس 1.57عام بس 1.22 اور لگژری بس 1.32 روپے فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ مقرر کیا گیاہے۔

پشاور سے کوہاٹ 65 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 89 اے سی بس102عام بس 79روپے لگژری بس 85 کرایہ فی مسافر مقررہے۔

پشاور سے بنوں 195 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 267اے سی بس306 عام بس 237 روپے لگژری بس 257روپئے کرایہ فی مسافر مقررہے۔

پشاور سے ڈیرہ 320 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 438اے سی بس502 عام بس 390 روپے لگژری بس 422روپئے کرایہ فی مسافر مقررکیا گیا ہے ۔

پشاور سے ہریپور 156 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 214اے سی بس245 عام بس 190 روپے لگژری بس 206روپئے کرایہ فی مسافر مقررہے۔

پشاور سے ایبٹ آباد 195 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 267اے سی بس306 عام بس 237 روپے لگژری بس 257روپئے کرایہ فی مسافر مقررہوچکاہے ۔

پشاور سے مانسہرہ 221 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 303اے سی بس347 عام بس 270 روپے لگژری بس 292روپئے کرایہ فی مسافر مقررکیاگیاہے۔

پشاور سے مردان 58 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 79اے سی بس91 عام بس 71 روپے لگژری بس 77روپئے کرایہ فی مسافر مقررہوچکاہے۔

پشاور سے ملاکنڈ 118 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 162اے سی بس185 عام بس 144 روپے لگژری بس 156روپئے کرایہ فی مسافر مقررہے

پشاور سے منگورہ 172 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 236اے سی بس270 عام بس 210 روپے لگژری بس 227روپئے کرایہ فی مسافر مقررکیا گیاہے۔

پشاور سے دیر 250کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 342اے سی بس392 عام بس 305 روپے لگژری بس 330روپئے کرایہ فی مسافر مقررہے

پشاور سے چترال 365کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 500اے سی بس573 عام بس 445 روپے لگژری بس 481روپئے کرایہ فی مسافر مقررہے۔

پشاور سے چارسدہ 27 کلومیٹر کیلئے فلائنگ کوچز 37اے سی بس42 عام بس 33 روپے لگژری بس 36روپئے کرایہ فی مسافر مقررکیا گیاہے۔

%d bloggers like this: