مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 213 ہوگئی

عالمی ادارہ صحت نے  گلوبل ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا  ہے ۔ماہرین نے کرونا کو سارس وبا سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 213 ہوگئی ، مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ،

عالمی ادارہ صحت نے گلوبل  ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ ورلڈ ہیتلھ آرگنائزیشن  نے کمزور نظام صحت والے ممالک میں وائرس پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکہ میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد6ہوگئی,اٹلی میں کرونا وائرس کے2کیسز کی تصدیق ہوگئی۔

بھارت میں متاثرہ شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق کردی گئی۔

امریکہ کے 210 شہری خصوصی طیارے پر چین سے کیلفورنیا پہنچ گئے۔

ترکی نے اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے خصوصی طیارہ ووہان بھیج دیا ۔ گوگل نے چین، ہانگ کانگ اور تائیوان میں اپنے دفاتر بند کردیئے۔

کرونا وائرس کے خوف سے چین نے ان ڈور ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ ایک سال کے لیے موخر کر دی، عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کو گلوبل رسک قرار دیتے ہوئے 19 ممالک میں وائرس پہنچنے کی تصدیق کردی۔

کرونا وائرس نے چین پر کاری ضرب لگا دی،، 9 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی،، سب سے زیادہ ہلاکتیں ووہان شہر میں ہوئیں ،، 

چین میں کرونا  وائرس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر دو اسپتالوں کی تعمیر جاری ہے،، تین فرووری تک ووہان میں ایک ہزار بستروں پر مشتمل اسپتال کام کرنا شروع کر دے گا۔

عالمی ادارہ صحت نے گلوبل ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

گوگل نے چین، ہانگ کانگ اور تائیوان میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا

امریکہ میں کرونا وائرس منتقلی کا پہلا کیس سامنے آگیا ,امریکی محکمہ صحت حکام کے مطابق 60سالہ امریکی شہری کو اپنی اہلیہ سے کرونا وائرس  منتقل ہو ا،

اٹلی میں کرونا وائرس کے2کیسز کی تصدیق ہو گئی  بھارت میں کرونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی۔

عالمی ادارہ صحت نے  گلوبل ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا  ہے ۔ماہرین نے کرونا کو سارس وبا سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

ترکی نے اپنی شہریوں کو نکالنے کے لیے خصوصی فوجی کارگو طیارہ ووہان روانہ کیا ہے،، امریکہ کے 210 شہری خصوصی طیارے پر چین سے کیلفورنیا پہنچ گئے۔

کرونا وائرس کی وجہ سےچین نے ان ڈور ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ ایک سال کے لیے موخر کر دی۔ایشیا اوشیانا باکسنگ چیمپئن شپ اور انٹرنیشنل اسکی مقابلے بھی منسوخ کر دیئے گئے۔

چین بھر میں لوگوں نے اپنے آپ کو گھروں  مقید کر لیا ہے،، 11 ملین کی آبادی کے شہر ووہان سے غیر ملکی نکل چکے ہیں،، جب کہ شہر مکمل لاک ڈاون ہے۔

%d bloggers like this: