ستمبر 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سول ایوی ایشن اتھارٹی بھی پنجاب پولیس کی روش پر چل پڑی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

اسلام آباد: ملک کے تمام چھوٹے بڑے ائرپورٹس کے ایپرن ، اور لاؤنج میں موبائل فون کے استمال پر پابندی عائدکردی گئی ۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔

سول ایوی ایشن کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ممنوعہ جگہوں پر موبائل فون کے استمال کرنے والے کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔

اس ضمن میں تمام ائر پورٹس مینجرزکو ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔

About The Author