نومبر 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں نئی عدالتوں کے قیام کے لیے اسٹیٹ لینڈ دینے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن کے نئے دفتر کے لیے بھی اسٹیٹ لینڈ دی جائے گی

لاہور میں نئی عدالتوں کے قیام کے لیے اسٹیٹ لینڈ دینے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن کے نئے دفتر کے لیے بھی اسٹیٹ لینڈ دی جائے گی

ممبر بورڈ آف ریونیو زاہد اختر زمان کی زیرصدارت اسکروٹنی کمیٹی آکشن آف لینڈ کا اجلاس

اجلاس میں بورڈ آف ریونیو کے تمام اداروں کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کرنے کی تجاویز زیر غور آئیں

عدالتوں اور دیگر محکموں کے نئے دفاتر کی بلڈنگز کے لیے اسٹیٹ لینڈ دینے کے معاملات زیر بحث آئیں

لا ہور،ہربنس پورہ میں عدالتوں کی نئی بلڈنگز کے لیے 40 کنال اسٹیٹ لینڈ دینے کی تجویز

لا ہور،اینٹی کرپشن کے دفاتر کے لیے بھی ہربنس پورہ میں 10 کنال اسٹیٹ لینڈ دی جائے گی

لیز پر دی جانے والی اسٹیٹ لینڈ کو موجودہ ریٹس کے مطابق آکشن میں دیا جائے، ممبر بورڈ آف ریونیو

ماڈل ٹاؤن لاہور میں عدالتوں کی نئی بلڈنگز کے لیے جگہ تلاش کی جائے،اے ڈی سی آر کو ہدایت

لاہور میں نئی عدالتوں کے قیام کے لیے سرکاری اراضی دینے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن کے نئے دفتر کے لیے بھی سرکاری اراضی دی جائے گی

About The Author