اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیلی میل کیس،برطانوی عدالت میں شہبازشریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج

لندن میں شہباز شریف کے وکلاء نے عدالت سے مزید وقت مانگ لیا

ڈیلی میل کیس،برطانوی عدالت میں شہبازشریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج

لندن میں ،شہباز شریف کے وکلاء نے عدالت سے مزید وقت مانگ لیا

برطانوی عدالت نے شہباز شریف کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا

وزیراعظم پاکستان مصروف ہیں،جواب کیلئےمزیدوقت دیاجائے،وکلاشہباز شریف

میری عدالت میں وزیراعظم اور عام آدمی برابر ہیں،جسٹس میتھیونیکلن

شہباز شریف اور ان کےداماد علی عمران تاحال ڈیلی میل کےدفاع کاجواب نہیں دےسکے

عدالتی نوٹس کاجواب نہ دینےکی صورت میں شہبازشریف کوڈیلی میل کی لیگل کاسٹ اداکرناہوگی
جسٹس میتھیو نیکلن نے بدھ کے روز کیس کی سماعت کی تھی

%d bloggers like this: