دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط عائد کردی

صبا قمر نے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے تو ایک بات کا خیال رکھنا ہوگا۔

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط لکھ کر دروازے پر لگادی۔

 صبا قمر نے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے تو ایک بات کا خیال رکھنا ہوگا۔

 صبا قمر کے دروازے پر نوٹس لگا ہوا ہے کہ ’ماسک نہیں تو

انٹری نہیں‘۔

اس کے علاوہ صبا قمر نے اپنی کچھ تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کیں جنہیں مداح بےحد پسند کر رہے ہیں۔ 

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط لکھ کر دروازے پر لگادی۔

انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو کے ذریعے صبا قمر نے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے تو ایک بات کا خیال رکھنا ہوگا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبا قمر کے دروازے پر نوٹس لگا ہوا ہے کہ ’ماسک نہیں تو انٹری نہیں‘۔

اس کے علاوہ صبا قمر نے اپنی کچھ تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئر کیں جنہیں مداح بےحد پسند کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور شخصیات کی جانب سے اس طرح کے حفاظتی اقدامات اب عام ہونے لگے ہیں۔

About The Author