اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی کورونا ویری انٹ بھی پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقی ویری انٹ کے سات، بھارتی ویری انٹ کے ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے، وزارت صحت

بھارتی کورونا ویری انٹ بھی پاکستان پہنچ گیا ،وزارت قومی صحت نے تصدیق کر دی

جنوبی افریقی ویری انٹ کے سات، بھارتی ویری انٹ کے ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے، وزارت صحت

وائرس کی بھارتی قسم کا یہ ملک میں پہلا کیس ہے، وزارت صحت

بھارتی اور جنوبی افریقی کیسز کی کنٹیکٹ ٹریسنگ بھی شروع کر دی گئی، وزارت صحت

وائرس کی عالمی اقسام کی موجودگی کے باعث گائیڈ لائنز پر عمل کی مزید ضرورت ہے، وزارت صحت

ماسک کے استعمال اور کورونا ویکسینیشن کی بھی ضرورت ہے، وزارت صحت

مئی کے پہلے تین ہفتوں میں حاصل کردہ نمونوں سے وائرس کی تصدیق ہوئی، وزارت صحت

نمونوں کی جانچ قومی ادارہ صحت میں کی گئی، وزارت صحت

%d bloggers like this: