مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں پر 9صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں پر 9صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا

یاسمین راشد سمیت دیگر افراد کی نظر بندی کے احکامات خلاف قانون قرار
9

مئی کےواقعےنے پرامن اور جمہوری ملک کی مسخ شدہ تصویر پیش کی، عدالت

امن و امان قائم رکھنا حکومت کی ذمہ داری تھی،لاہور ہائیکورٹ

لاہور،وزیرآباد ،جھنگ ،شیخوپوہ،خافظ آباد اورسیالکوٹ میں نظر بندی احکامات کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے منڈی بہاؤ الدین میں نظر بندی احکامات کالعدم قراردے دیئے

گجرات، ننکانہ صاحب ،گواجرانولہ اور نارووال میں نظر بندی کے احکامات کالعدم قرار
9

مئی کو سیاسی لیڈر کی گرفتاری پر ملک بھر میں افسوسناک ردعمل آیا،تحریری فیصلہ

حکومت نے 9مئی کے واقعےپر بغیر سوچے سمجھے لاتعداد نظر بندی کے احکامات جاری کیے، فیصلہ

حکومت کے پاس اگر کوئی شواہد موجود تھے تو فوجداری مقدمات میں گرفتاری کےلیے بہت وقت تھا، فیصلہ

گرفتار افراد کو الزامات کا پتہ تو ہو تاکہ وہ اپنا دفاع کرسکیں، لاہور ہائیکورٹ کے مطابق

بغیر مقدمات کے شہریوں کو اٹھا کر جیلوں میں ڈالنا افسوسناک ہے

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ہر نوٹیفکیشن میں شہریوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا

ڈپٹی کمشنرز کا نظری بندی کا فیصلہ پبلک مینٹیس آرڈیننس کی خلاف ورزی ہے

تمام نظر بند افراد کو فوری طور رہا کیا جائے ۔

%d bloggers like this: