لاہور کے 13 ہسپتالوں میں 13 پولیس خدمت کاونٹرز قائم
یکم جنوری سے مئی 2023ء تک پولیس خدمت کاؤنٹرز سے 90887 میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹس جاری، ترجمان لاہور پولیس کے مطابق
اپریل میں پولیس خدمت کاونٹرجنرل ہسپتال سے 416، جناح ہسپتال سے 367، سروسز ہسپتال سے 239 میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے
میاں منشی ہسپتال سے 253، کوٹ خواجہ سعید ہسپتال 184، میو ہسپتال 110، گنگا رام ہسپتال سے 99 میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ جاری کئے گئے۔
یہ بھی پڑھیے
سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظرثانی کیس،سپریم کورٹ کا اپیلوں کو نمبر لگانے کا حکم
پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
کراچی، سنئیر صہافی زبیرانجم کوگھرسےاٹھالیاگیا