کراچی: گاڑیاں بنانےوالی کمپنی ہنڈاکا عارضی طورپرپلانٹ بند کرنےکا اعلان
ایل سیزکےایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پرپلانٹ بند کردیا
کمپنی کی جانب سےتحریری طورپرپاکستان اسٹاک ایکسچینج کوآگاہ کردیا
پلانٹ 9 مارچ سے 31 مارچ تک بندرہیگا، کمپنی اعلان
فی الحال پلانٹ سےگاڑیوں کی پراڈکشن بند کررہےہیں۔
یہ بھی پڑھیے
سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظرثانی کیس،سپریم کورٹ کا اپیلوں کو نمبر لگانے کا حکم
پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
کراچی، سنئیر صہافی زبیرانجم کوگھرسےاٹھالیاگیا