اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں سیلاب ،عالمی ڈونر کانفرنس جنیوا میں 8 اور 9 جنوری کو منعقد ہوگی

عالمی ڈونر کانفرنس سیلاب کےبعد آبادکاری کےلیے منعقد کی جارہی ہے

کراچی:

وزیر خارجہ بلاول بھٹواوروزیراعلیٰ سندھ عالمی ڈونرکانفرنس میں شرکت کریں گے،ذرائع کے مطابق

عالمی ڈونر کانفرنس سیلاب کےبعد آبادکاری کےلیے منعقد کی جارہی ہے

پاکستان عالمی ڈونر کانفرنس کا انعقاد اقوام متحدہ کی مدد سے کررہاہے

عالمی ڈونر کانفرنس میں مختلف عالمی امدادی اور مالیاتی ادارے شرکت کریں گے

کانفرنس میں ترکیہ کےصدر رجب طیب اردگان کا خطاب بھی متوقع ہے

عالمی ڈونر کانفرنس جنیوا میں 8 اور 9 جنوری کو منعقد ہوگی

بلاول بھٹو کانفرنس میں استقبالیہ خطاب اور بعدمیں تقریر بھی کریں گے

وزیراعلیٰ سندھ سیلاب کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ بھی دیں گے

دیگر تینوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کریں گے

وزیراعلیٰ بلاول بھٹوکانفرنس کی سائیڈ لائن پر مختلف وفودسے ملاقات بھی کریں گے

%d bloggers like this: