مئی 1, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے بارانی علاقوں میں سولر واٹر پمپس لگانے کافیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، سولر واٹر پمپ پروگرام پر عملدرآمد کاجائزہ لیا گیا

لاہور

پنجاب کے بارانی علاقوں میں سولر واٹر پمپس لگانے کافیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، سولر واٹر پمپ پروگرام پر عملدرآمد کاجائزہ لیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے 13 اضلاع میں 500 سولر واٹر پمپس لگانے کی منظوری دے دی

سولر واٹر پمپ لگنے سے پہلے مرحلے میں 2270 ایکڑ اراضی کیلئے پانی میسر ہو

گا،چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ

سولر واٹر پمپ ایک کاشتکار یا دس مختلف کاشتکار ملکر بھی لگوا سکیں گے۔

پنجاب کے دیگر اضلاع میں بتدریج سولر واٹر پمپ نصب کئے جائیں گے۔

%d bloggers like this: