اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: ینگ ڈاکٹرز موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیز کے خلاف میدان میں آگئے

ہائی کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اپنایا کہ موٹر سائیکلز پر فکس سائیڈ مرر لگائے جائیں

ینگ ڈاکٹرز موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیز کے خلاف میدان میں آگئے،،،ہائی کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اپنایا کہ موٹر سائیکلز پر فکس سائیڈ مرر لگائے جائیں

ینگ ڈاکٹرز نے موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیز کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ موٹر سائیکل پر تمام حفاظتی آلات نہ نصب کرنے والی کمپنیز کے خلاف درخواست دائر کر دی

ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کچھ کمپنیز بغیر سائیڈ مرر لگائے موٹر سائیکل فروخت کررہی ہیں

طبی ماہرین کے مطابق موٹر سائیکلز کے وہیل کپ نہ ہونے کے باعث بھی بہت سے حادثات ہوتے ہیں، کمپنیزکو تمام بائیکس کے وہیل کپ لگانے کاپابند بھی کیاجانا چائیے

ڈاکٹر سلمان کاظمی،،، جنرل سیکرٹری وائے ڈی اے

ڈاکٹر وقاص،،،رجسٹرار میو ہسپتال

ہم نے پہلے بھی ایک پٹیشن فائل کی تھی اب دوسری فائل کی ہے کہ تمام کمپنیز کو پابند کیا جائے کہ فکسڈ سائیڈ مرر لگائیں

شہریوں نے بھی اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے حادثات میں نمایاں کمی ہوسکتی ہے
شہری
اچھافیصلہ ہے،، یہ کام ہونا چائیے،،، اس سے حادثات کم ہوسکتے ہیں

طبی مائرین نے سٹی ٹریفک ہولیس حکام سے بھی سائیڈ مرر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والے حضرات کے دو ہزار روپے کے چالان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

%d bloggers like this: