اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاک سری لنکاچمپئن شپ: قومی ٹیم کی مہمان ٹیم کے ہمراہ سخت ٹریننگ

قومی خواتین اتھلیٹس نے مردوں کے شانہ بشانے کک اور پنچز کی پریکٹس کی،،، چمپئن شپ کی رونمائی تقریب کل ہوگی

لاہور میں تیسری پاک سری لنکا سواتے چمپئن شپ کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیم کی مہمان ٹیم کے ہمراہ سخت ٹریننگ

قومی خواتین اتھلیٹس نے مردوں کے شانہ بشانے کک اور پنچز کی پریکٹس کی،،، چمپئن شپ کی رونمائی تقریب کل ہوگی

کک باکسنگ کی ایک طرز سواتے

پاکستان میں ویسے تو اتنی مقبول نہیں لیکن جنوبی ایشیاء میں یہ گیم پروان چڑھ رہی ہے

پاک سری لنکا تیسری سواتے چمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم نے نشتر سپورٹس کمپلیکس میں تیاریوں کا آغاز کردیا ہے،،، مہمان ٹیم بھی قومی ٹیم کے ہمراہ ٹریننگ کرتی نظر آئی ہے

کھلاڑیوں اور کوچز کا کہنا ہے دو طرفہ مقابلوں سے ساوتھ ایشئن گیمز کی تیاریوں میں مدد ملے گی

محمد داود ،، کپتان قومی سواتے ٹیم ،،، "سری لنکا کی خواتین ٹف ہے ،، ہم لوگوں نے تیاری اچھی کی ہے”

کوچ سری لنکا سواتے ٹیم،،،، "ہمارا مقصد یہی ہے کہ سیف گیمز کی تیاری کریں ،،، پاکستان کی ٹیم مضبوط ہے”

سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب اسد اللہ فیض نے سری لنکن ٹیم کی سیکورٹی کے لیے بہترین انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے
اسد اللہ فیض ،،، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ،، "سری لنکا نے پاکستان کا ہمیشہ مشکل وقت

میں ساتھ دیا ہے ،،، بورڈ کے کہنے پر ہم نے لوجسٹکس اور سیکورٹی انتظامات مکمل کیے ہیں”

تیسری سواتے چمپئن شپ میں مجموعی طور پر تیرہ مقابلے ہونگے

جس میں نو مقابلے خواتین کے رکھے گئے ہیں

مقابلوں کا آغاز رونمائی تقریب کے بعد ہوگا جسکا سلسلہ یکم جولائی تک جاری رہے گا

%d bloggers like this: