اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب اسمبلی توڑ پھوڑ کا معاملہ،13 ملازمین کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

دالت نے بارہ ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں میں 25 مئی تک توسیع کر رکھی ہے

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر پر حملہ، ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کا معاملہ

عدالت نے اسمبلی کے 13 ملازمین کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا

عدالت نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ سے 25 مئی کو رپورٹ طلب کرلی

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے بارہ ارکان عبوری ضمانتوں پر ہیں

عدالت نے بارہ ایم پی ایز کی عبوری ضمانتوں میں 25 مئی تک توسیع کر رکھی ہے

ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے کیس پر سماعت کی

درخواست گزاروں میں ایم پی اے عمار یاسر ،شہباز احمد ،مہندر سنگھ ،وارت عزیز، خیال احمد،شجاعت نواز ور ملک ندیم عباس وغیرہ شامل ہیں

غیر قانونی طور پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، موقف ایم پی ایز

اسمبلی کے اندر ہونے والی توڑ پھوڑ میں ملوث نہیں ہیں، موقف

سیاسی مخالفت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، موقف

عدالت عبوری ضمانت منظور کرنے کا حکم دے، استدعا

%d bloggers like this: