مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ میں سی این جی آرایل این جی اسٹیشنزایک ماہ سے بند،لوگ مشکلات کا شکار

مسلسل اسٹیشن بندش سےنہ صرف لوگ بےروزگارہوگئےہیں بلکہ انھیں گھرچلانا بھی مشکل ہوگیا ہےایک ماہ سےزائد گزرچکا ہےلیکن اسٹیشن بند ہیں

سندھ میں سی این جی کی بندش کو ایک ماہ گزر گیا ۔۔۔

صوبے میں یکم دسمبر دوہزاراکیس کو ڈھائی ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشن بند کیے گئے تھے ۔۔۔
شہرمیں موجود اسٹیشنزپرٹینٹ لگادئئےگئے۔۔ جگہ جگہ اسٹیشنزبندش کےبینرز۔۔

کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی آرایل این جی اسٹیشنزکوبند ہوئےایک ماہ سےزائد کا وقت گزرگیا لیکن سپلائی بحال نہ ہوئی۔۔
حشمت اللہ ۔۔ شہری
(مسلسل اسٹیشن بندش سےنہ صرف لوگ بےروزگارہوگئےہیں بلکہ انھیں گھرچلانا بھی مشکل ہوگیا ہےایک ماہ سےزائد گزرچکا ہےلیکن اسٹیشن بند ہیں)

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے سوئی سدرن گیس ہیڈ آفس کا گھیراؤبھی کیا گیا۔۔ دھرنےبھی دئیےگئے۔۔ لیکن بے نتیجہ رہے۔۔
احتجاج نعرےبازی ۔۔

نعیم ۔۔ رکشہ ڈرائیور
(ہمارا گزارانہیں ہورہا ،، پیٹرول استعمال کررہےہیں ، گیس توباکل نہیں مل رہی،، یومیہ چند روپےگھربمشکل لیجارہےہیں خرچ پورانہیں ہورہا)

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافےپرگیس کی طلب بڑھ گئی ہے۔۔

گیس لوڈمینجمنٹ پلان پرعمل درآمد کرکےگھریلوصارفین کی ضرورت پوری کرنےکی کوشش کررہےہیں۔۔

لیکن رہائشی علاقوں میں بھی بلاتعطل گیس کی فراہمی ممکن نہیں ہوپارہی ہے۔۔

%d bloggers like this: