مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حلقہ این اے ایک سو تیتیس کا ضمنی انتخاب دلچسپ صورت حال اختیار کرگیا

این اے ایک سو تیتیس کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کو ناک آوٹ کرنے کی تگ دو میں لگی ہیں

لاہور کے حلقہ این اے ایک سو تیتیس کا ضمنی انتخاب دلچسپ صورت حال اختیار کر چکا ہے

مبینہ ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ،، نون لیگ اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کے خلاف پری پول دھاندلی کے الزمات لگا رہی ہیں

الیکشن کمیشن بھی نوٹس لے کر کارروائی کر رہا ہے

این اے ایک سو تیتیس کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک دوسرے کو ناک آوٹ کرنے کی تگ دو میں لگی ہیں

مبینہ طور پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے امیدواروں پر ووٹ خریدنے کی ویڈیوز بھی سامنے آچکی ہیں۔ ایسے میں الیکشن کمیشن کیا اقدامات کر رہا ہے ؟

اور قانونی ماہرین کے مطابق ایسی صورتحال میں الیکشن رولز کیا کہتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں۔۔

این اے ایک سو تیتیسمیں ضمنی انتخاب سے قبل ہی ،،، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان زبردست ٹاکرا شروع ہو گیا ہے۔

دونوں سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزمات لگا رہی ہیں۔ دونوں جماعتوں کی مبینہ ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں

الیکشن کمیشن نے نے نوٹس لیکر نادرا سے وائرل ویڈیوز کی فرانزک ، اور پیمرا سمیت دیگر اداروں سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے

صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق ویڈیوز سچی ہوئیں تو ملوث افراد کو جیل کی ہوا کھانا پڑ سکتی ہے۔

الیکشن کمشنر پنجاب،،، اسرار اللہ خان،،،، اگر الزمات ثابت ہوئے تو مقدمہ درج کروائیں گے. تین سال تک سزا کو سکتی

قانونی ماہرین کے مطابق ووٹ خریدنے کی ویڈیوز الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔ اگر ویڈیوز پہلے سچ ثابت ہوئیں تو الیکشن ملتوی ہو سکتا ہے

بعد میں حقیقت سامنے آئی تو پورا انتخاب ہی کالعدم ہو سکتا ہے

خواجہ محسن،،، سیکرٹری ہائیکورٹ بار،، ایڈوکیٹ سپریم کورٹ،،، (الیکشن دوبارہ ہوں گے

اگر الزامات ثابت ہوتے ہیں تو)

الیکشن کمیشن نے فرانزک کی ڈیڈ لائن تیس نومبر دی تھی

لیکن مقررہ تاریخ گزرنے کے باوجود،، رپورٹ جمع نہیں کرائی جا سکی ہے

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کو صاف اور شفاف بنانے کےلیے ایک سو ننانوے حساس پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے

انتخابی نتائج بھی رینجرز کی ہی نگرانی میں ریٹرننگ افسر تک پہنچائے جائیں گے

%d bloggers like this: