اپریل 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سموگ کے باعث لاہور میں موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا خدشہ

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خاتمے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ہفتے کی موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑسکتی ہے

ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خاتمے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نے عدالت کو بتایا کہ کچھ دنوں سے اسموگ میں بہتری آئی ہے

ایک ہفتے کی مہلت دیں، اسموگ میں مزید بہتری آئے گی

موٹر وے پولیس کو انٹر چینج ٹول ٹیکس کے حصول کے لیے لمبی گاڑیوں کی قطاریں بنانے سے متعلق مناسب حکم دیا جائے

عدالت نے کہا کہ لاہور کی حدود میں اسموگ بہت پھیلی ہوئی ہے۔

ہمیں ایک ہفتے کی ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑ سکتی ہے

موجودہ حالات میں ایک ہفتے کے لیے سکول ،پرائیویٹ آفسز بند کرنا پڑ سکتے ہیں

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ٹریفک پولیس کی ٹریفک میں بہتری پر تعریف کی۔

%d bloggers like this: