اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس تین سو ستائیس تک پہنچ گیا

شہرویوں کے مطابق سموگ کے باعث آنکھ اور گلہ خراب ہونے سمیت مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں

شہر لاہور بدستور دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے سر فہرست

فضائی آلودگی جانچنے والے  لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس تین سو ستائیس ریکارڈ کیا گیا ہے

سموگ کی خطرہ بدستور برقرار ،،،، حکومتی سطح پر اقدامات کا سلسلہ تو جاری ہے لیکن

گزشتہ ایک ہفتے سے لاہور دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے دس آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے،، آج بھی شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس تین سو ستائیس ریکارڈ کیاگیا

سموگ اور فضائی آلودگی جانچنے کے نجی عالمی ادارے کے مطابق شہر میں سے سے ذہادہ فضائی آلودگی ڈی ایچ اے فیز ایٹ میں ریکارڈ کی گئی جہاں اے کیو آئی پانچ سے ساٹھ ریکارڈ کیاگیا

کوٹ لکھپ،گلبرگ اور سید مراتب علی روڈ بھی آلودہ علاقوں میں فہرست میں شامل ہیں

شہرویوں کے مطابق سموگ کے باعث آنکھ اور گلہ خراب ہونے سمیت مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں

شہر سمیت پنجاب کے دوسرے اضلاع بھی سموگ کی لپیٹ میں ہیں،،فیصل آباد

بہاولپور گجرانوالہ سمیت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی سموگ کے ڈیرے ہیں

لاہور میں مجموعی طور پر سب تین سو زائد ایئر کوالٹی انڈیکس ٹائونشپ، مال روڈ، گلبرگ

رائیونڈ، ماڈل ٹائون اور مزنگ میں ریکارڈ کیا گیا ہے

%d bloggers like this: