اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال

مرض میں مبتلا مریضوں کو ایک ہی کاونٹر پر گھنٹوں لائنوں میں لگایا جاتا ہے

لاہور میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال۔

بڑھتے کیسز کے باوجود سرکاری اسپتالوں میں مریض خوار ہونے لگے۔

مرض میں مبتلا مریضوں کو ایک ہی کاونٹر پر گھنٹوں لائنوں میں لگایا جاتا ہے۔

ناقص انتطامی سہولیات پر شہری پھٹ پڑے ۔لاہور سے طلحہ سعید کی رپورٹ

پہلے ڈینگی کے مرض سے دوچار ،،، پھر ،، سرکاری اسپتالوں کی طویل قطاروں میں خوار

ڈینگی کے باعث ،، ایک سو دو سے ایک سو چار تک بخار میں مبتلا مریضوں کو

سروسز اسپتال کی لمبی قطاروں میں کھڑا کر دیا گیا
مریض کہتے ہیں کہ ،، نہ تو بیٹھنے کا انتظام ہے

مریضوں کو جلد سے جلد نمٹانے کے حوالے سے انتطامات ،، اور تو او

ڈینگی کا کنفرم مریض ہونے کے باوجود ،، ڈسچارج کر دیا جاتا ہے
(کچھ لوگ آتے ہیں انکے ساتھ اسپتال کا عملہ ہوتا ہے

انہیں سیدھا اندر بھیج دیا جاتا ہے ہماری سفارش کوئی نہیں تو ہم کھڑے ہیں)

انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں ڈینگی کا ایک اور کاونٹر بنایا جا رہا ہے

جس کے بعد مریضوں کی پریشانیوں میں کمی واقع ہو گی

%d bloggers like this: