مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور، چڑیا گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

گزشتہ روز ہاگ ہرن،گرے کوروال اور فیلو ہرن نے بچوں کو جنم دیا

پشاور چڑیا گھر میں چار ننھے مہمانوں کے بعد ایک اور مہمان کی آمد

اب تک مختلف نسل کے چار ہرن نے بچوں کو جنم دیا۔

پشاور چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق چڑیا گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

گزشتہ روز ہاگ ہرن،گرے کوروال اور فیلو ہرن نے بچوں کو جنم دیا

جبکہ آج نایاب کالے ہرن نے بچے کو جنم دیا ہے۔۔۔

ڈائریکٹر محمد اشتیاق کے مطابق چڑیا گھر میں بچوں کی پیدائش سے جانوروں کی

تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ جانوروں کی دیکھ بھال کے لئے مناسب انتظامات کر رہے ہیں۔

%d bloggers like this: