اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صوبہ بھرمیں ویکسی نیشن سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

ویکسی نیشن کے دوسرے مرحلے میں بزرگ افراد کی سہولت کے لیے ہر ضلع میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر زقائم کیے جائیں گے

لاہور:

کورونا ویکسینیشن کا دوسرامرحلہ،صوبہ بھرمیں ویکسی نیشن سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے متعلقین کو احکامات جا ری کر دیے

ویکسی نیشن کے دوسرے مرحلے میں بزرگ افراد کی سہولت کے لیے ہر ضلع میں

کورونا ویکسی نیشن سنٹر زقائم کیے جائیں گے۔سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

ضلعی انتظامیہ کے تعاون ویکسی نیشن سنٹرز کے لیے 104مقامات کی نشاندہی کر لی گئی ہے،کیپٹن (ر)محمد عثمان
60

سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا باقاعد ہ آغاز 10مارچ سے ہو جائے

گا۔سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

دوسرے مرحلے میں 7لاکھ بزرگ افراد کو کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے

لگائے جائیں گے۔کیپٹن (ر)محمد عثمان

ٹارگٹ حاصل کرنے کے لیے ویکسین کی دستیابی،بزرگ افراد کی رجسٹریشن اور

ویکسی نیٹرز کی ٹریننگ کا تمام کام مکمل ہو چکا ہے۔کیپٹن (ر)محمد عثمان

ویکسینیشن مہم کے پہلے مرحلے میں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

کورونا وائرس کو شکست دینا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

کامیاب ویکسینیشن مہم کے ساتھ ساتھ احتیاط سے وائرس کو شکست دیں گے۔کیپٹن

(ر)محمد عثمان

کورونا وائرس سے ہونے والے نقصان سے بچاؤ کا موثر حل کورونا کے حفاظتی

ٹیکے لگوانا ہے۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

%d bloggers like this: