لاہور۔ پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا کل ہونیوالا اجلاس ملتوی
پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس اب مارچ کے پہلے ہفتے میں ہوگا
کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم کے سسر کے انتقال کے باعث اجلاس ملتوی کیا گیا
کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی کا جائزہ لیا جانا تھا
قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کیخلاف پرفارمنس، ویمن کرکٹ کا دورہ جنوبی افریقہ پر بھی تبادلہ خیال کیا جانا تھاhttps://dailyswail.com/2021/02/22/55004/
اجلاس میں انڈر نائنٹین ٹیم کے لئے لگائے کمپ سے متعلق بھی معاملات زیر غور آنا تھے
مزید سٹوریز
پی ایس ایل 6 کے دوران بڑے پیمانے پر جوا کھیلے جانے کا انکشاف
کشمیر پریمیئر لیگ بڑی اہمیت کی حامل لیگ ہے.وسیم خان
عمر اکمل کو عالمی ثالثی عدالت سے چھ ماہ کا ریلیف مل گیا