اپریل 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پارٹی ہو رہی ہے، دنانیر پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں

دنانیر کو پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننے پر خوشی ہے

پارٹی ہو رہی ہے ویڈیو سے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی دنانیر بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں

پشاور زلمی اورلاہورقلندز کے درمیان پی ایس ایل میچ کے دوران دنانیر پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم موجود رہیں

دنانیر کو پشاور زلمی فیملی کا حصہ بننے پر خوشی ہے

پی ایس ایل سیزن 6 کے لیے لیے ماہرہ خان

اسری بلجک ہانیہ عامر اور علی رحمان خان بھی پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں

%d bloggers like this: