اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سماجی انصاف کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

دوہزارنومیں پہلی باراس دن کوبین الاقوامی سطح پرمنایا گیا

یکساں انصاف، بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی، غربت، بیروزگاری اور ناانصافی کے خاتمے کے تجدید عہد کا دن ،،، بیس فروری دنیا بھر میں سماجی انصٓف کے علمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سماجی انصاف کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ دن کو منانے کا مقصد تمام تر طبقاتی تقسیم سے بالاتر ہو کر غریب اور امیر کیلئے یکساں انصاف کی فراہمی ہے۔

دوہزارنومیں پہلی باراس دن کوبین الاقوامی سطح پرمنایا گیا ،، جس کے بعد ہر سال باقاعدگی ے منایا جاتا ہے

ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کے تحت پاکستان انصاف کی فراہمی کے حوالے سے دنیا کے ایک سو اٹھائیس ممالک کی فہرست میں ایک سو بیسویں نمبر پر ہے

انڈکس کے مطابق نیپال اکسٹھ ویں، سری لنکا چھیاسٹھ ویں جبکہ بھارت انہترویں نمبر پر ہے
وکیل رہنما ،، رانا مدثر ،،، (معاشرے میں انصاف کی فراہمی کے قوانین موجود ہیں ،، ان قوانین کی طرف ہمارے رویے ذیادہ معنی رکھتے ہیں)

تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی طلعت نقوی کہتی ہیں کہ ،، موجودہ حکومت تمام شہریوں کو یکسان سماجی حقوق کی فراہمی کیلئے سرگرم ہے
ایم پی اے طلعت نقوی ،، (تحریک انصاف کی حکومت پسے ہوئے طبقات کو انصاف کی فراہمی پر کام کر رہی ہے ،، اس سلسلے میں مختلفقوانین پر کام ہو رہا ہے)

معاشرے میں انصاف کی فراہمی کس حد تک موجود ہے ،، اسکا تخمینہ حکومت کی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں

عوامی سروسز کی فراہمی میں کرپشن سمیت غیر قانونی ذرائع کے استعمال کی صورتحال اور حکومتی احتساب کے اعشاریوں سے لگایا جاتا ہے

%d bloggers like this: