اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی

سعودی محکمہ شماریات نے 2022 تک کی آبادی کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا

سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی

سعودی محکمہ شماریات نے 2022 تک کی آبادی کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا

سعودی عرب کی کل آبادی میں سعودی شہریوں کی تعداد ایک کروڑ 88 لاکھ ہے

سعودی عرب کی کل آبادی میں مردوں کی تعداد ایک کروڑ 97 لاکھ ہے

سعودی عرب کی کل آبادی میں خواتین کی تعداد ایک کروڑ 25 لاکھ ہے

آبادی کے لحاظ سے دارالحکومت ریاض سعودی عرب کا سب سے بڑا شہر ہے

جدہ دوسرا، مکہ تیسرا، مدینہ چوتھا اور دمام آبادی کے لحاظ سے پانچواں بڑا شہر ہے۔

%d bloggers like this: