مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سال بدلا،، مگر پاکستان کے دوسرے بڑے شہر، لاہور کی قسمت نہ بدلی

چوک چوراہوں میں بکھرے کوڑے نے شہریوں کا جینا محال کر دیا

سال بدلا،، مگر پاکستان کے دوسرے بڑے شہر، لاہور کی قسمت نہ بدلی،، گلیوں، سڑکوں اور چوک چوراہوں میں بکھرے کوڑے نے شہریوں کا جینا محال کر دیا

معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب کہتی ہیں کرائے پر مشینری لے کر صفائی کروائیں گے
ترک صفائی کمپنیز اور ایل ڈبلیو ایم سی میں تنازع کے باعث شہر کچرے سے اٹ گیا،،

حکام کے دعووں اور وعدوں سے بات آگے نہ بڑھی، باغوں کے شہر میں جا بجا کوڑے کے ڈھیر برقرار ہیں
شہر میں پھیلی گندگی سے اٹھتے تعفن نے شہریوں کا برا حال کر دیا، کہتے ہیں کئی روز ہو

گئے، کسی کو کچرا اٹھاتے نہیں دیکھا
امجد، علی، جگہ کوڑا پھیلا ہوا ہے، کوئی اٹھانے والا نہیں، کچھ دن پہلے یہاں کے رہائشیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پیسے دیکر کوڑا اٹھوایا

معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے مطابق کمپنیز نے مشینری نہیں دی، اب کرائے پر حاصل کریں گے
فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب،

صفائی کمپنیز مشینری استعمال نہیں کرنے دے رہیں، اب کرائے ہر مشینری لے کر شہر کی صفائی کروائیں گے

ترک کمپنیز اور ایل ڈبلیو ایم سی کے مابین نو سالہ معاہدہ اختتام کو پہنچ چکا،

،اب کچرا اٹھانے کی ذمہ دار لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ہو گی

%d bloggers like this: