مئی 7, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نئے سال کا آغاز ہوگیا لیکن مہنگائی نے عوام کا پیچھا نہ چھوڑا

شہر کی مختلف مارکیٹوں میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آئی

نئے سال کا آغاز ہوگیا لیکن مہنگائی نے عوام کا پیچھا نہ چھوڑا

گرم اور سبز مصالحہ جات عوام کی قوت خرید سے دور

انڈے کی قیمت دو سو روپے فی درجن ہو گئی

ایک اور سال ختم مگر عوام مہنگائی کے بوجھ سے باہر نہ آ سکی

شہر کی مختلف مارکیٹوں میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آئی

کریانہ سٹورز پر پسی ہوئی کالی مرچ سات سو روپے کلو

ثابت کالی مرچ اور لال مرچ پانچ سو روپے فی کلو میں دستیاب

سفید زیرہ پانچ سو ساٹھ جبکہ چھوٹی الائچی پانچ ہزار روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے

شہری کہتے ہیں کہ ،،، ال بدل گیا ،، حکومت کو چاہیے

مہنگائی کنٹرول کر کے عوامی حالات بدلے
مہنگائی کہا کم ہونی یہ ایسی ہی رہنی ہے ،،، رات کو پیٹرول مہنگا ہوگیا

چکن چلانا مشکل ہے ،،، کورونا وباء کی وجہ سے بھی مہنگائی ہوئی ہے”

مارکیٹ میں فروخت ہونے والے انڈے بھی جیب پر بھاری ہیں ،،، فی درجن قیمت دو سو چار روپے ہے

جبکہ سبزیوں کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف ضرور ملا ہے
سبزیوں کی قیمتیں کم ہوئی ہے،،، پہلے مہنگی تھی

مارکیٹ میں سبز مرچ ایک سو چالیس، اروی ایک سو بیس اور ادرک تین سو پچاس روپے کےhttps://dailyswail.com/2020/11/12/47203/

علاوہ دیگر سبزیوں میں دس سے بیس فیصد تک کمی آئی ہے

شہریوں نے حکومت سے مہنگائی پر مکمل قابو پانے لے لئے جامع حکمت عملی اپنانے کی اپیل کی ہے

%d bloggers like this: