مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں کڑاکے کی ٹھنڈ نے چولہے بھی ٹھنڈے کردیئے

شہری ناشتہ کئے بغیر ہی دفاتر جانے پر مجبور ہیں

لاہور میں کڑاکے کی ٹھنڈ نے چولہے بھی ٹھنڈے کردیئے ہیں

گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے،،،جس سے خواتین کےلئے مزید مشکلات بڑھ گئی ہیں ۔شہری ناشتہ کئے بغیر ہی دفاتر جانے پر مجبور ہیں

لاہور میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس کا بحران بھی سنگین صورتحال اختیار کرگیا

سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ گیس کی ڈیمانڈ بھی بڑھ گئی

لاہور میں کہیں پریشر کم ہےتو کہیں گیس بالکل ہی غائب ہے

دفاتر جانے والے ناشتہ کیے بغیر ہی گھروں سے نکلنے پر مجبور ہیں،،،شہری شکوہ کرتے ہیں

کہ سردی میں گیس اور گرمی میں بجلی غائب ہوتی ہے
۔ گیس کا پریشر کم ہونے کی وجہ سے ناشتہ نہین بنتا۔۔سردیون مین گیس تو گرمیوں میں بجلی نہین ہوتی

کمرشل صارفین کا کہنا ہے کہ گیس کی قلت کے باعث اب وہ سلنڈر استعمال کر رہے ہیں

تاہم سلنڈر گیس کی طلب میں اضافے کے باعث مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے

https://dailyswail.com/2020/12/29/51282/

گرمی ہو یا سردی ۔۔گیس ہمین تو نہین ملتی۔۔۔

کبھی لکڑیاں تو کبھی سلنڈر کا ستعمال کرتے ہی
سوئی گیس حکام نے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی بند کر دی ہے

%d bloggers like this: